Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

سلمان اکرم راجہ کو بڑا ریلیف مل گیا

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی دہشت گردی کیس میں ضمانت منظور کرلی۔

پی ٹی آئی وکلا کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرے پر درج مقدمے میں سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔ سلمان اکرم راجہ اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے بیس ہزار مچلکوں کے عوض سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے 19 اکتوبر تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

رتن ٹاٹا کی محبت کی ادھوری داستان، خاتون بالی ووڈ کی نامور حسینہ تھیں

یہ بھی پڑھیں