Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

پولیس کی پھرتیاں ، 7 سالہ بچے پر 2 سنگین مقدمات درج

نوشہروفیروز میں پولیس نے پیشہ ورانہ کارکردگی کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ پولیس نے 7 سالہ بچے پر دومقدمات درج کرلئے جس میں ایک چوری جبکہ دوسرا پولیس مقابلہ ہے.معصوم بچہ ضمانت کے لئے مورو کورٹ پہنچ گیا۔ پولیس نے کہا کہ بچے پرچوری اورپولیس مقابلے کا کیس درج ہے۔ بچے نے عدالت میں ضمانت کی درخواست دائرکردی۔بچے کے ایڈووکیٹ نے کہا کہ مقدمے کے حوالے سے چائلڈ پروٹیکشن کونوٹس لینا چاہئے۔

اداکارہ زارا نور عباس کے گھر بھی شہنائیاں بجنے لگیں

یہ بھی پڑھیں