اسلام آباد (اے بی این نیوز)آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد سینیٹ ملازمین کو پیر کی چھٹی دے دی گئی۔ آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد سینیٹ ملازمین کو پیر کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔
جس کی چیئرمین نے منظوری دے دی ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق کل بند رہے گا اور ملازمین چھٹی پر ہوں گے۔
مزیدپڑھیں:نیوزی لینڈ نے پہلے مرتبہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹائٹل جیت لیا

