Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

بشریٰ بی بی کی رہائی ، مشعال یوسفزئی کی باریک واردات پکڑی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی میں پی ٹی آئی رہنما مشعال یوسفزئی کی باریک واردات سامنے آگئی،

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی رہائی کے موقع پر مشعال یوسفزئی نے لوئر کورٹ کے چپراسی سے پانچ ہزار رشوت کے عوض روبکار نکلوا کر اڈیالہ جیل پہنچ گئیں ۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت سے قبل مشعال یوسفزئی روبکار لیکر اڈیالہ پہنچ گئیں، پارٹی کو بھی دھوکہ دیدیا اور بشریٰ بی بی کو جیل سے رہا کروا کر اپنی گاڑی میں بنی گالہ روانہ ہوگئیں ۔

یہ بھی پڑھیں