Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

پاکستان تحریک انصاف کی مقامی تنظیم مکمل طور پر تحلیل

پاکستان تحریک انصاف نے ڈسٹرکٹ اٹک کی مقامی تنظیم کو مکمل طور پر تحلیل کر دیا ۔ اعلیٰ قیادت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ اٹک کی مقامی تنظیم کومکمل تحلیل کیا جاتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 اکتوبر کے احتجاج میں اٹک کی تنظیم ورکرز نکالنے میں ناکام رہی،اٹک کی تنظیم علی امین گنڈا پور کے قافلے کے ساتھ بھی نا مل سکی ،مقامی قیادت گھروں میں بیٹھ کر کارکنان کو نکلنے کا کہتی رہی یہی وجہ ہے کہ پوری تنظیم کو ہی معطل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں