Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

اہم رہنما کو پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس سےنکال دیا گیا، کیوں ؟جانیں

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے اسلم گھمن کو نکال دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ممبر قومی اسمبلی اسلم گھمن کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے نکال دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پارٹی کا مؤقف ہے کہ اسلم گھمن پہلے شوکاز نوٹس کا جواب دیں، جس کے بعد اسلم گھمن پارٹی اجلاس سے نکل کر باہر روانہ ہوگئے۔

’ہم دوست نہیں‘، کونسی معروف اداکارہ ابھیشیک اور ایشوریا کی شادی میں مدعو نہ ہونے پر سخت ناراض ہوئیں؟

یہ بھی پڑھیں