کراچی(نیوز ڈیسک)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے بڑے بھائی اسرار العباد طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔
ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اس بات کی تصدیق کی کہ اسرار العباد طویل عرصے سے بیمار تھے۔ اسرار العباد نے اپنی سیاسی زندگی میں رکن قومی اسمبلی کے طور پر بھی خدمات سر انجام دی تھیں۔
ان کی وفات پر اہلخانہ، دوستوں اور سیاسی حلقوں میں گہرے دکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
مزیدپڑھیں :انوکھا ’ترقی پسند‘ بھارتی قبیلہ، جہاں خواتین شادی کے بنا ہی بن جاتی ہیں ماں


