Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

نشتر اسپتال کی مشین پر ایڈز کے مریض کا ڈائیلیسزکرنے سےمزید 30 مریض بھی ایڈز میں مبتلا

ملتان کے نشتر اسپتال میں 30 مریض ایڈز میں مبتلا ہوگئے۔

نشتر اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق اسپتال کےڈائیلیسز یونٹ میں ایڈز کے مریض کا ڈائیلیسز کیا گیا تھا جس کے بعد اسی مشین پر دیگر مریضوں کاڈائیلیسز کرنے سے وائرس ان میں بھی منتقل ہوگیا۔

اسپتال انتظامیہ کا بتانا ہے کہ 30 مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہوجانے کے بعد 2 ڈائیلیسز مشینوں کوبند کردیا گیا جب کہ واقعے کی تفتیش کیلئےانکوائری کمیٹی بنادی گئی ہے۔

اسپتال انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ ممکن ہےکسی مریض نے باہرسے خون لگوایا ہو اور ایڈزکے جراثیم اس میں منتقل ہوگئے ہوں۔

2 کروڑ پاکستانی روزانہ آن لائن کون ساشرمناک کام کرتے ہیں ،انکشاف سے ہلچل مچ گئی

یہ بھی پڑھیں