Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار 8 کم عمر بچوں کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک )انسداد دہشتگردی عدالت نے احتجاج کے دوران گرفتار 8 کم عمر بچوں کی ضمانتیں منظور کرلیں ،کرنے کا حکم رہا ۔

تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے گزشتہ روز کم عمر بچوں کی ضمانتیں منظور کیں، پانچ بچوں کی روبکار رہائی کیلئے جیل جا چکی تین بچوں کی رہائی کے لیے روبکار آج جیل جائے گی۔

ضمانتیں منظور ہونے والے بچوں میں سے 2 کا راولپنڈی ، 3 کا افغانستان ، ایک کا باجوڑ، ایک مردان اور ایک کا تعلق کہوٹہ سے ہے، بچوں کو پی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کے تناظر میں گرفتار کیا گیا تھا۔

ستاروں کی روشنی میں آج بروزاتوار،15دسمبر2024 آپ کا کیرئر،صحت، محبت اور دن کیسا رہے گا ؟

یہ بھی پڑھیں