Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

عمران خان کا بڑا فیصلہ،بین الاقوامی سطح پر رؤف حسن کی سر براہی میں بنی کمیٹی تحلیل کر دی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک   )عمران خان کا بڑا فیصلہ،بین الاقوامی سطح پر رؤف حسن کی سر براہی میں بنی کمیٹی تحلیل کر دی۔ پی ٹی آئی کی رابطہ کمیٹی دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔

بین الاقوامی رابطہ کمیٹی کی سربراہی سے رؤف حسن کو ہٹا دیا گیا۔ نئی کمیٹی کے کنوئینیر زلفی بخاری ہوں گے۔ بین الاقوامی رابطہ کمیٹی میں شہباز گل ، عاطف خان ،سجاد برکی شامل ہوں گے۔ لانگ اور شارٹ حج پیکج کی حتمی قیمتیں کیا ؟ باقاعدہ اعلان کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں