Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جاری نہ ہوئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت کی واضح ہدایات کے باوجود سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جاری نہ ہوئیں
مختلف پرائیویٹ بینکوں نے ملازموں کی تنخواہیں ابھی تک پوسٹ نہیں کی،اے جی پنجاب نے تنخواہیں 20 تاریخ کو جاری کر دی تھیں،تمام سرکاری ملازمین کی عید الفطر کی تنخواہ کے لیے ایڈوانس “پے رول” چلایا گیا تھا
پولیس ملازمین سب سے زیادہ متاثر ہونے والا محکمہ ہے،بینکوں نے پولیس ملازمین کی تنخواہیں روک رکھی ہیں،پولیس ملازمین اور اہلخانہ عیدالفطر کی تیاریاں کرنے سے قاصر ہیں
مزیدپڑھیں:تباہ کن جنگلاتی آگ سے درجن بھر مارے گئے ، ہزاروں بے گھر

یہ بھی پڑھیں