Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

مولانا فضل الرحمن کا وزیر اعظم سے رابطہ، حجاج کرام کیلئے اقدامات اٹھانے کی یقین دھانی

لاہور(نیوزڈیسک)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے رابطہ۔مولانا فضل الرحمن نے وزیر اعظم شہباز شریف کو پرائیویٹ حجاج کے مسائل سے آگاہ کیا۔

پرائیویٹ سیکٹر کے حجاج گرام کے حج ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔وزیر اعظم کی مولانا فضل الرحمان کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی۔وزیراعظم کا فوری طور پر وزارت خارجہ سے سے حجاج کرام کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کا حکم۔

حج گروپ آرگنائزر کے نمائندہ وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات۔ حج گروپ آرگنائزر کے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات۔وفد نے مولانا فضل الرحمان کو اپنے مسائل آگاہ کیا۔

مولانا فضل الرحمن نے پہلے بھی حجاج کرام کے مسائل کے حل کئے۔وفد میں مولانا بشیر احمد،ناصر احمد خان،ثناء اللہ شینواری،ضعیم، رانا شاہد،جمال خان شامل۔وفد میں انس بشیر،اخلاق احمد خان،ناصر محمود اعوان،ضیاء الرحمان مغل،فیصل صبوری شامل۔
گیس کمپنیوں نےجولائی سے گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست جمع

یہ بھی پڑھیں