Search
Close this search box.
بدھ ,15 جولائی ,2026ء

مون سون بارشوں سے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے

ہیڈمرالہ (نیوز ڈیسک ) مون سون بارشوں سے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔ بھارت کیجانب سے دریائے چناب، جموں توی اور مناور توی میں پانی چھوڑنے کا امکان
مرالہ بیراج پر فی الحال صورتحال نارمل ہے، ایریگیشن
دریائے چناب میں پانی کی آمد 72068 کیوسک، اخراج 47218 کیوسک ریکارڈ۔ اگلے 24 گھنٹوں میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے کا خدشہ ہے
مزید پڑھیں :چینی کی قیمت پر 60 روپے فی کلو ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے،شیخ وقاص اکرم

یہ بھی پڑھیں