Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

کاروباری ہفتے کےپہلے ہی دن سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی ( نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3 ہزار 600 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 3 ہزار 87 روپے بڑھ کر 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 9 ہزار 671 روپے ہے۔

عالمی مارکیٹ میں 26 ڈالر اضافے کے بعد سونے کی قیمت 3387 ڈالر فی اونس ہے۔
مزید پڑھیں‌:بلوچستان میں قتل خاتون اور مرد کی قبرکشائی، سرجن نے مقتولین کا قبرستان میں پوسٹ مارٹم کیا

یہ بھی پڑھیں