Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

سیکیورٹی فورسزکاقلات میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن ، فتنہ الہندوستان کے8دہشتگردجہنم واصل کر دیئے گئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سیکیورٹی فورسزکاقلات میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن،آئی ایس پی آ ر کے مطابق آپریشن کےدوران فتنہ الہندوستان کے8دہشتگردجہنم واصلکر دیئے گئے۔
فورسز نے 19 جولائی کے آپریشن کے بعد ملحقہ علاقوں میں آپریشنز کئے۔
دہشتگردوں کے زیر استعمال ٹھکانہ تباہ ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد۔ فورسز بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کی بھارتی کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہے۔

مزید پڑھیں :جن کو سزائیں دینی چاہیئے تھی انکو ہمارے اوپر مسلط کیا ہوا ہے ،علیمہ خان

یہ بھی پڑھیں