Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

فریب پر مبنی جبر کے اس نظام کے خلاف جدوجہد کرنی ہے،سلمان اکرم راجہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ملک میں شرافت اور ووٹ کی تکریم کو قائم کرنا ہے۔

یہ بات انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کہی ہے۔

سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ فریب پر مبنی جبر کے اس نظام کے خلاف جدوجہد کرنی ہے، ہم اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمیں آگے بڑھنا ہے، پیچھے نہیں ہٹنا، ہم نے مل کر جنگ لڑنی ہے۔
مزید پڑھیں:پنجاب پولیس کو انفراریڈ اور الٹرا سانک ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں