Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

کوچ اور گاڑیوں میں تصادم ، متعددا فراد جاں بحق

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں پیش آیا جہاں کوچ اور 2 گاڑیوں میں تصادم ہوا۔

ریسکیو حکام کے مطابق تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہےکہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال اوتھل اور بیلہ منتقل کیا۔
مزید پڑھیں:انسٹاگرام کےصارفین کیلئے نیا فیچر متعارف

یہ بھی پڑھیں