Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

بدین: تیز رفتار پک اپ الٹنے سے 5 بچے جاں بحق، 10 افراد زخمی

بدین(نیوز ڈیسک)بدین میں پنگریو روڈ پر تیز رفتار پک اپ الٹنے سے زیارت کےلیے جانے والے 5 بچے جاں بحق جب کہ 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق مقامی پولیس حکام نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والے افراد پک اپ گاڑی کے زریعے ٹنڈو محمد خان سے درگاہ سمن سرکار پنگریو جا رہے تھے، گاڑی الٹنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی لاشیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جاں بحق ہونے والے بچوں میں ماجد، منور، بنت، اکبر اور سپنا شامل ہیں۔
مزیدپڑھیں:حسن جیل سے چھوٹ کرمجھ سے بدلہ ضرور لے گا، سامعہ حجاب

یہ بھی پڑھیں