Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور ،9مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات

لاہور ( نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور ،9مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات
سابق وفاقی وزیر اسد عمر ،اعظم سواتی سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستیں
عدالت نے ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں کو آج تک منظور کررکھا ہے
اے ٹی سی کے جج منظر علی گل آج ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرینگے
عدالت نے پولیس سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کررکھا ہے
جناح ہاؤس ،عسکری ٹاور سمیت دیگر مقدمات درج ہیں
مزید پڑھیں :وزیراعظم کےعمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت آج

یہ بھی پڑھیں