Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

ہنزہ اورگردونواح میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

ہنزہ(نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے مکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز گلگت بلتستان کے شمال مشرق میں 90 کلومیٹر دور تھا۔
مزیدپڑھیں:بھارت ،ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچ میں کیمرہ مین کا کمال،ویڈیو وائرل ہوگئی

یہ بھی پڑھیں