Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ :اسد قیصرکا بڑا بیان سامنے آ گیا

پشاور (اوصاف نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس نے میرٹ پر فیصلہ دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج قانون کی فتح ہوئی ہے، چیف جسٹس کا شکریہ ادا کرتاہوں۔اسد قیصر نے کہا کہ ہمیں عوام کے لیے کام کرنا ہے، سہیل آفریدی نئی امید کے ساتھ کام کا آغاز کریں گے۔
مزید پڑھیں:سوات سے افسوسناک خبر

یہ بھی پڑھیں