Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

ڈینگی کامریض انتقال کرگیا

پشاور (اوصاف نیوز)کے پی کے میں ڈینگی کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 2ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق دونوں مریضوں کا تعلق مردان سے تھا، اس کے علاوہ مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی کے 46 سے زائد مریض زیر علاج ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں 100سے زیادہ مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
مزید پڑھیں:پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ :اسد قیصرکا بڑا بیان سامنے آ گیا

یہ بھی پڑھیں