لاہور(ویب ڈیسک ) لاہور سمیت پنجاب کے شہریوں کیلئے سیف سٹی فری وائی فائی سروس متعارف کرادی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے شہریوں کیلئے فری وائی فائی سروس متعارف کروائی گئی ہے۔یہ جدید اقدام شہریوں کو بہتر کنیکٹیویٹی اور ڈیجیٹل سہولت فراہم کر رہا ہے۔
شہریوں کی جانب سے اس مفت سروس کو سراہا جا رہا ہے۔




