Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

مظفرآباد ،مسلم لیگ ن کاسیاست میں بڑا یو ٹرن

مظفرآباد (اوصاف نیوز)آزاد کشمیر حکومت میں ممکنہ تبدیلی پر مسلم لیگ ن کا بڑا اعلان کردیا ۔مسلم لیگ ن کے اراکین نے یوٹرن لیتے ہوئے نئے وزیراعظم کے لیے پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے سے مسلم لیگ ن کا صاف انکارکر دیا ۔

یاد رہے کہ رانا ثناءاللہ نے واضح کیا کہ لیگ (ن) پیپلز پارٹی کی تحریکِ عدم اعتماد میں تعاون کرے گی لیکن حکومت کا حصہ نہیں بنے گی۔ ہم اپوزیشن میں بیٹھ کر جمہوری عمل کا حصہ بنیں گے۔

مزید پڑھیں: محکمہ سکول ایجو کیشن کا بڑا فیصلہ، طلبہ کا مستقل خطرے میں پڑ گیا؟

یہ بھی پڑھیں