Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

سونا مزید سستاہو گیا

کراچی (اوصاف نیوز)سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 20 ہزار 362 روپے فی تولہ ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3001 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 60 ہزار 392 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 35 ڈالر کم ہوکر 3980 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید پڑھیں: قلات ،سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی ،بھارتی فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں