Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

بلاول بھٹو زرداری کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سووینئر

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل گیمز کے موقع پر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو یادگاری تحفہ(سووینئر) پیش کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے قومی کھیلوں کے انعقاد کو ملک میں نوجوانوں کی صلاحیتوں کے فروغ اور صحت مند سرگرمیوں کے لیے اہم قرار دیا۔ تقریب میں اعلیٰ حکومتی و عسکری حکام، کھلاڑیوں اور دیگر معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔
مزیدپڑھیں:گوگل نے حقیقی وقت میں ترجمہ سننے کی سہولت متعارف کرا دی

یہ بھی پڑھیں