Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

بسنت فیسٹیول،لیسکو کے افسران و ملازمین کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ

لاہور(نیوز ڈیسک)لیسکو کے افسران و ملازمین کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔
بسنت کے دوران فیلڈ اور آپریشن سرکلز کے افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کی گئیں،لیسکو نے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو ڈیوٹی انجام دینے کا مراسلہ جاری کر دیا۔
کمپنی کے چیف انجینئرز، سپرنٹنڈنگ انجینئرز اور ایگزیکٹو انجینئرز کو مراسلہ بھجوایا۔مراسلے کے مطابق بسنت فیسٹیول کے دوران شکایات کا ازالہ کے لئے ڈیوٹی کی جائے، لیسکو کے آپریشن، جی ایس او اور جی ایس سی کا سٹاف فرائض انجام دے گا ۔
مزیدپڑھیں:کسان کی صورتحال خراب ، گندم ، روٹی اور سبزی مہنگی ، فائدہ کس کو ہو رہا ہے ۔۔۔؟ ندیم افضل چن کھل کر بول پڑے

یہ بھی پڑھیں