Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

شکیلہ وحید پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل

شکیلہ وحید(Shakila Waheed) نے پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

تفصیلات کے مطابق شکیلہ وحید نے پیپلز پارٹی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا،سیکریٹری جنرل نیئربخاری نے شکیلہ وحید کو پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

اس موقع پر نیئر حسین بخاری کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی واحد امید ہے،باصلاحیت افراد کی پیپلز پارٹی میں شمولیت خوش آئند ہے۔

شدید گرمی کا اثر: سکولوں کے اوقات کار تبدیل

شکیلہ وحید کی شمولیت سے خواتین ونگ مزید مضبوط ہوگا۔پیپلز پارٹی کے دروازے جمہوریت پر یقین رکھنے والوں کے لیے کھلے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں