اسلام آباد ،قیدی وینز پر حملہ 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار
اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے 187 ملزمان کو عدالت پیشی کے بعد اٹک جیل منتقل کیا جارہا تھا۔ ذرائع نے بتایاکہ