وادی نیلم : شدید برفباری جاری، رابطہ سڑکیں بند، سیاحوں کیلئے الرٹ جاری،ویڈیو وائرل
وادی نیلم (نیوزڈیسک)آزادکشمیر کے بالائی علاقے وادی نیلم میں شدید برفیاری اور بارش کے باعث مختلف مقامات پر سے لینڈ سلائیڈنگ، ندی نالوں میں طغیانی، شاھراہ نیلم جگہ جگہ سے بند ہوگئی ، کشمیر ، اسلام آباد سمیت ملک کے
