بلوچستان اسمبلی کےاقلیتی رکن ایس ایم پیٹرک انتقال کرگئے
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان اسمبلی کےاقلیتی رکن ایس ایم پیٹرک انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق ایس ایم پیٹرک طویل عرصے سے بیمار تھے اور وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ خیال رہے ایس ایم پیٹرک مسلم لیگ