گلگت (نیوزڈیسک)ہسپانوی سیاح یورپ سے پیدل سفر کر کے ہنزہ پہنچ گئے ۔ذرائع کے مطابق ترکی سے ہسپانوی سیاح پونس رومن اور اس کے دو ساتھی سپین سے پیدل گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ پہنچ گئے۔
ان کے طویل سفر کو مکمل ہونے میں انہیں 15 ماہ لگے۔ ہنزہ پہنچنے کے بعد ہسپانوی سیاحوں نے خنجراب کی طرف پیدل سفر شروع کر دیا ۔
نیشنل ہائی وے پر سفر کرنیوالے ڈرائیور زمشکل وقت میں کیا کریں؟جانئے اہم معلومات
