Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

پاکستان تحریک انصاف نے منحرف اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کردیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے منحرف اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔26 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی حمایت کے شبہ پر جن اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں ان میں زین قریشی، ریاض فتیانہ، مقداد علی خان، اسلم گھمن شامل ہیں۔

تحریک انصاف کی جانب سے ان ارکان کو پارٹی ہدایات کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستان کے خط پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل

یہ بھی پڑھیں