KIPS اکیڈمی فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ ،طلباء کو تعلیم جاری رکھنامشکلہوگیا
اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان کا ایک مشہور تعلیمی ادارہ KIPS اکیڈمی مہنگائی کے اس دور میں طلباء سے مبینہ طور پر زائد فیس وصول کرنے اور انہیں پڑھائی کے سخت معمولات کا نشانہ بنانے کے الزام میں زیر