عمران خان سے وکلا کی ملاقاتوں کی یقین دہانی ،توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان سے وکلا کی ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل کی یقین دہانی اور پی ٹی آئی وکلا کے اطمینان درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز اسحاق