Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

خیبر پختونخوا ، قیدیوں کیلئے نیا منیوجاری ، آلو گوشت ، پلاو ، حلوہ ، انڈے ، پراٹھے شامل

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے پریزنررولز 2018 میں ترامیم کا اعلامیہ جاری کر دیا ۔اعلامیہ کیمطابق صوبے بھر میں قیدیوں کو ناشتے میں چائے اور پراٹھے دیئے جائیں گے، قیدی چائے کی بجائے متبادل کا تقاضا کرے تو فراہم کیا جائے گا۔

اعلامیےکے مطابق قیدیوں کو پیر اور جمعرات کو دوپہر کے کھانے میں دال چنا ، منگل دوپہر کے کھانے میں دال ماش ، بدھ کو سفید چنا ،ہفتے کو آلو چکن اور اتوار کو لوبیا کھلایا جائے گا۔

اس کے علاوہ رات کے کھانے میں پیر کو آلو گوشت ، منگل کو آلو انڈہ یا سبزی ، بدھ کو سبزی ، جمعرات کو گوشت پلاؤ ، جمعہ کو مونگ چاول، ہفتہ کو سبزی حلوہ اور اتوار کو دال مسور دی جائے گی۔
ڈرون تنازعہ،شمالی کوریا کیساتھ بڑے تصادم کا خطرہ، سرحد وں پر فوج الرٹ

یہ بھی پڑھیں