Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

دہشت گردوں کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، سب انسپکٹر اور کانسٹیبل شہید

کوہاٹ( اوصاف نیوز) کوہاٹ میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ کوہاٹ کے علاقے نادر بانڈہ میں ہوا، پولیس اہلکاروں میں سے ایک کی شناخت سب انسپکٹر طاہر نواز اور دوسرے پولیس کانسٹیبل کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کوہاٹ میں لاچی کے علاقے میں افسوسناک واقعے کے بعد دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا بڑا اعلان:جیالے ایکشن کمیٹی کی ہڑتال سے دور رہیں

یہ بھی پڑھیں