Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

خیبرپختونخوا

علی امین گنڈاپور کا اپیکس کمیٹی سے متعلق پارٹی اور اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

پشاور(ویب‌ڈیسک)علی امین گنڈاپور نے اپیکس کمیٹی سے متعلق پارٹی اور اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، پی ٹی آئی اراکین آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے کے پی ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اراکین آپریشن

مزید پڑھیں »

سوات، مدین واقعہ میں ملوث 2 درجن سے زائد مشتبہ افراد گرفتار،نامعلوم مقام پر منتقل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے توہین مذہب کے الزام میں ایک سیاح کو مارنے والے ہجوم کے ارکان کی شناخت اور گرفتاری کے لیے تحقیقات شروع کیں اور اب کم از کم 27

مزید پڑھیں »

 مدین واقعے کی تحقیقات کیلئے ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل

دیر(نیوزڈیسک)سوات کے علاقے مدین میں ایک شخص کو مبینہ طور پر توہین مذہب کے الزام میں قتل کرنے کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق

مزید پڑھیں »

اے این پی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی بھائیوں سمیت گرفتار

پشاور(ویب‌ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی شکیل بشیر خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق شکیل بشیر خان کو ایڈیشنل سیشن جج نصرت ناز کی جانب سے دفعہ 506

مزید پڑھیں »

گورنر کے پی کا ڈی آئی خان میں نیا انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کا اعلان

پشاور ( نیوزڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ڈی آئی خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے این او سیز کا حصول جاری ہے، سی پیک کے قریب نیا انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنائیں گے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے

مزید پڑھیں »

حکومت وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیسے دے رہی ہے تو ہمیں دیوار سےکیوں لگا یا ؟پی ٹی آئی رہنما نے سوال اٹھا دیا

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیسے دے رہی ہے تو ہمیں کیوں دیوار سے لگا رہے ہیں۔شوکت یوسفزئی نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کے علاقے میں صحافی خلیل جبران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق، نماز جنازہ ادا،دیکھیں تفصیل

خیبرپختونخوا کے علاقے لنڈی کوتل میں نامعلوم افراد نے صحافی خلیل جبران کو فائرنگ کر کے قتل کردیا، ان کی نماز جنازہ بھی ادا کردی گئی ہے۔ خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے مزرینہ میں فائرنگ سے صحافی خلیل

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا میں بجلی لوڈشیڈنگ تنازعہ شدت اختیار کرگیا، وزیر اعلیٰ بجلی بحال کرنےخود گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے

خیبر پختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا تنازع شدت اختیار کر گیا اور صوبائی وزیر کے بعد وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور بھی بجلی بحال کرنے خود گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے۔وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا

مزید پڑھیں »