اپر کوہستان مالی اسکینڈل: گرفتار ملزمان کی جسمانی ریمانڈ میں مزید 4 روز کی توسیع
کوہستان( اوصاف نیوز) اپر کوہستان مالی اسکینڈل میں گرفتار 4 ملزمان کو احتساب عدالت پشاور کے جج علی گوہر کے سامنے پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے چاروں ملزمان کو مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر