Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

سوات میں امدادی کارروائیوں کے دوران مدارس کے طلبا کی ایمانداری کی مثال

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی اپیل پر مختلف مدارس کے ہزاروں طلبا خیبر پختونخوا میں آنے والے حالیہ سیلاب سے متاثر ہونے والے اضلاع میں دیگر اداروں کی طرح امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں،ریسکیو اداروں، فلاحی تنظیموں اور مخیر حضرات کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں مدارس کے طلبا بھی خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی اپیل پر مختلف مدارس کے 3 ہزار طالبعلم امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

مدارس کے طلبا کی امدادی کارروائیوں کے دوران کچھ طلبا کو ایک گھر سے سونے کے زیورات ملے جو انہوں نے اپنے متعلقہ امیر کے سپرد کر دیے۔
مزید پڑھیں:کوچ اور گاڑیوں میں تصادم ، متعددا فراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیں