Search
Close this search box.
جمعه ,24 جولائی ,2026ء

خیبرپختونخوا

صوابی میں بارشوں، سیلابی ریلے سے 27 گھر مکمل تباہ، 42 افراد جاں بحق

صوابی(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں بارشوں اور کلاؤڈبرسٹ کے نتیجے میں اب تک 42 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ صوابی کے گاؤں دالوڑی بالا میں کچھ روز قبل کلاؤڈبرسٹ کے نتیجے میں 17 گھر مکمل طور

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اموات 427 ہوگئیں، صوابی سے 12 اور بونیر سے ایک لاش برآمد

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا نے حالیہ بارشوں، کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے اب تک مرنے والوں کی مجموعی تعداد 427 ہوگئی ہے۔ صوابی میں مزید 12 لاشیں ملنے کے بعد مجموعی اموات 41 ہوگئیں اور بونیر میں ایک لاش ملنے کے بعد

مزید پڑھیں »

شوکت یوسفزئی کینسر میں مبتلا،کروڑ وں کی خصوصی گرانٹ منظور

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کینسر میں مبتلا ہو گئے، جن کے علاج کیلئے 2 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ منظور کر دی گئی۔ خیبرپختونخوا کابینہ کا سابق صوبائی وزیر اور تحریک

مزید پڑھیں »

جن کے گھر اور کاروبار تباہ ہوئے انہیں بھرپور معاوضہ دیں گے، وزیر اعلیٰ کے پی

پشاور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سیلاب سے جن لوگوں کے گھر ، مال مویشی یا دیگر نقصان ہوا ہے اسے پورا کریں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا

مزید پڑھیں »

علی امین گنڈاپور وکٹ کے دونوں اطراف نہیں کھیل سکتے ،سینیٹر کامران مرتضیٰ کا انتباہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ ہمیں تباہی والے علاقوں کے مکینوں کی مدد کرنی چاہیے۔ خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب کی تباہی پر افسوس ہے۔ خیبرپختونخوا کی حکومت کے لیے آنے والے دنوں

مزید پڑھیں »

سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ، سوات اور مالاکنڈ میں کل سے اسکول بند رہیں گے

پشاور( نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور مالاکنڈ میں سرکاری اور نجی اسکول ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے سوات اور مالاکنڈ میں سرکاری اور نجی اسکول بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

مزید پڑھیں »

خواتین پولیس بھرتی کے خلاف پروپیگنڈے پر حکومت کا ردعمل

اسلام آباد( اوصاف نیوز) پاکستان کا آئین اور صوبائی قوانین واضح ہیں کہ پولیس بھرتیوں میں 5 فیصد کوٹہ خواتین کے لیے مخصوص ہے۔ اسی طرح اقلیتوں اور معذور افراد کے لیے بھی مخصوص کوٹہ رکھا گیا ہے۔ یہ کوئی خاص

مزید پڑھیں »

شدید بارش اور سیلاب کی پیش گوئی: مانسہرہ اور تورغر میں اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

مانسہرہ (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کی جانب سے تیز بارشوں اور سیلاب کی پیش گوئی کے بعد مانسہرہ اور تورغر میں اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ضلع مانسہرہ اور ضلع تورغر کے ڈپٹی کمشنرز

مزید پڑھیں »

یوٹیلٹی اسٹورز کے پشاور ریجن میں کروڑوں روپے کی گندم چوری کا انکشاف

پشاور( نیوز ڈیسک) یوٹیلٹی اسٹورز کے پشاور ریجن میں 14 کروڑ روپے کی گندم چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ دیگر کئی ریجنز میں بھی مالی گھپلے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے تمام معاملات کی تحقیقات کی ہدایت کر

مزید پڑھیں »

پشاور سے اسلام آباد موٹروے صوابی انبار انٹرچینج کے مقام پر بند

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور سے اسلام آباد موٹروے صوابی انبار انٹرچینج کے مقام پر تمام بڑی گاڑیوں اور لوکل ٹرانسپورٹ کیلئے بند کر دی گئی۔ موٹروے پولیس ذرائع کے مطابق بارش کی وجہ سے کٹی پہاڑی کے قریب بہت زیادہ پھسلن ہوگئی

مزید پڑھیں »