اسلام آباد(اے بی این نیوز) سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ ہمیں تباہی والے علاقوں کے مکینوں کی مدد کرنی چاہیے۔ خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب کی تباہی پر افسوس ہے۔
خیبرپختونخوا کی حکومت کے لیے آنے والے دنوں میں مسائل پیدا ہوں گےاور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا زیادہ دیر وکٹ کے دونوں اطراف نہیں کھیل سکتے۔
انہوں نے کہا کہ جے یوآئی کے بغیر حکومت کی تبدیلی یا نئی حکومت نہیں بن سکتی۔ ان باتوں میں صداقت نہیں ۔
مزید پڑھیں:ہم فرشتے نہیں، 9 مئی ایک غلطی تھی، جس کی ہم سب نے مذمت کی، بیرسٹر گوہر

