Search
Close this search box.
جمعه ,24 جولائی ,2026ء

خیبرپختونخوا

عوام کی آواز نہیں سنیں گے تو ملک اور جمہوریت کے لیے سنگین خطرات ہوں گے، بیرسٹر گوہر

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عوام کی آواز نہیں سنیں گے تو ملک اور جمہوریت کیلئے سنگین خطرات ہوں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے

مزید پڑھیں »

پنجاب، خیبرپختونخواسمیت کشمیر میں بھی شدید بارشوں کا الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور بوندا باندی کی توقع

مزید پڑھیں »

جنوبی وزیرستان: مسلح ملزمان کی فائرنگ، جے یو آئی رہنما مولانا ثنا اللہ جاں بحق

پشاور(نیوز ڈیسک)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی، ف) کے رہنما مولانا ثنا اللہ جاں بحق ہوگئے۔ نجی چینل کے

مزید پڑھیں »

محکمہ موسمیات کی آج سے آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

پشاور(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی ) نے آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اور شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ پاکستان میں مون سون کی بارشیں جون سے ستمبر تک

مزید پڑھیں »

جنوبی وزیرستان میں پولیس گاڑی کے قریب زور دار دھماکا،2 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان(نیوز ڈیسک)جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا رستم بازار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کےمطابق دھماکےمیں دو شہری شہید، 8 افراد

مزید پڑھیں »

مستونگ ، سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملے میں میجرسمیت 3جوان شہید

مستونگ ( نیوزڈیسک )مستونگ میں بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملے میں میجر محمد رضوان طاہر سمیت 3 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو پشاور ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو پشاور ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک لیا گیا۔ نجی چینل کے مطابق اعظم سواتی نے پشاور ہائیکورٹ میں خود کو بیرون ملک جانے سے روکنے

مزید پڑھیں »

کرک میں دہشتگردوں کی فائرنگ، ایف سی کے تین جوان اور ایک ڈرائیور شہید

کرک(نیوز ڈیسک)کرک کے علاقے امن کوٹ، تھانہ گرگری کی حدود میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے فرنٹیئر کور (ایف سی) کے تین اہلکار اور ایک پرائیویٹ ڈرائیور شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایف سی اہلکار ویگو گاڑی میں سفر کر

مزید پڑھیں »