خیبرپختونخوا اسمبلی، جانوروں کو تکلیف پہنچانے پر3 ماہ قید،50 ہزار جرمانے کی سزا کا بل منظور
پشاور(نیوزڈیسک)کے پی کے اسمبلی میں جانوروں کے حقوق کا بل 2024 منظور کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق بل میں جانور پر زیادہ بوجھ ڈالنے ، تکلیف پہنچانے پر 3 ماہ تک قید یا 50 ہزار روپے جرمانہ کی سزا تجویز کی