فیلڈ مارشل، ایئر اور نیول چیف کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف اور نیول چیف نے قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ لعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ مسلح افواج ملک میں دیرپا امن، خوشحالی
