وزیراعظم شہباز شریف کا چین کا شکریہ، خطہ امن کی جانب بڑھ رہا ہے
شہباز شریف چین دورہ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے خطے میں امن کے فروغ اور امریکا ایران جنگ بندی کی حمایت پر چینی قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بیجنگ میں گریٹ ہال آف دی پیپل میں چینی وزیراعظم