Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

جسٹس عالیہ نیلم نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور(نیوزڈیسک)جسٹس عالیہ نیلم پہلی خاتون چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منتخب ، لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔صدر آصف علی زرداری نے گزشتہ روز ان کی تقرری کی منظوری دی تھی۔

جسٹس مس عالیہ نیلم نے (آج) جمعرات کو لاہور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے لاہور میں ایک تقریب میں ان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
ستاروں کی روشنی میں آج بروزجمعرات،11جولائی 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟

یہ بھی پڑھیں