Search
Close this search box.
جمعه ,24 جولائی ,2026ء

حکمرانوں کے خواب چکنا چور، مزید ترمیم کے خواب چھوڑ دیں،شیخ رشید کادعویٰ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 26 ویں ترمیم نون اور شین کے گلے پڑے گی، کسی کو کچھ نہیں ملے گا۔ 27 ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمن نے کال دی تو لگ پتہ جائیگا ،

حکمرانوں کے خواب چکنا چور ہوگئے، مزید ترمیم کے خواب چھوڑ دیں، سانحہ نو مئی کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت پیشی موقع پر انہوں نے کہاکہ پہلی بار آفریدی چیف جسٹس آیا ہے، آفریدیوں نے سکھوں کو شکست دی پھر انگریزوں روس اور امریکا سمیت 42 ممالک کو شکست دی، آفریدی چیف جسٹس انصاف کا علم بلند رکھیں گے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری دبئی روانہ،یوسف رضا گیلانی کو بڑاعہدہ مل گیا

یہ بھی پڑھیں