لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق پارٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ مریم نوازکی شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس آمد ہوئی،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہسپتال میں طبی معائنہ ہوا۔
پہلا ون ڈے؛ آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کے 5 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے


