Search
Close this search box.
جمعه ,24 جولائی ,2026ء

شہریوں کو ہنی ٹریپ کرکے اغوا کرنے والے ڈاکو کیساتھ کیاہوا؟جانئے

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک)رحیم یار خان پولیس نے کچے کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن کرکے خطرناک ڈاکو ہلاک کردیا۔پولیس کا بتانا ہےکہ ہلاک ڈاکو ہنی ٹریپ کرکے لوگوں کو اغوا کرتا تھا اور اس کا تعلق اندھڑگینگ سے تھا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رحیم یار خان میں آپریشن سندھ سے ملحقہ بستی سعید عباسی کے موضع داعوالہ میں کیا گیا، ہلاک ڈاکو کی شناخت مختار عرف ودھایا شیخ نام سے ہوئی، اس سے قبضے سے کلاشنکوف اورسیکڑوں گولیاں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق مختار عرف ودھایا ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا برائے تاوان کیس کا مرکزی ملزم تھا،وہ ڈکیتی اورپولیس پر حملوں کی متعدد وارداتوں میں بھی مطلوب تھا۔

پی ٹی آئی کا نومبر میں لانگ مارچ؟ حکومت کیا کرنے جارہی؟اہم خبر آگئی

یہ بھی پڑھیں